"ویکیپیڈیا:دستخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ہدایت نامہ}}
{{{{nutshell|براہ کرم تبادلۂ خیال صفحات میں کسی بھی قسم کی تحریر یا تبصرہ درج کرنے کے بعد اپنی دستخط ضرور درج کریں، دستخط کرنے کے لیے یہ علامت <code><nowiki>~~~~</nowiki></code> استعمال کریں۔ نیز اس کا خیال رکھیں کہ دستخطوں کی ترمیز زیادہ طویل نہ ہو، اور اسے بآسانی پڑھا جاسکےجاسکے۔}}
 
 
سطر 6:
 
تاہم اس بات کا خیال رہے کہ مضامین میں کسی بھی قسم کی تحریر درج کرنے کے بعد '''دستخط نہ کی جائے'''، کیونکہ ویکیپیڈیا میں مضامین نویسی ایک اجتماعی کام ہے اور اس میں سب کا حصہ ہے۔
 
==طریقہ دستخط==
تبادلۂ خیال صفحات میں اپنا پیغام درج کرنے کے بعد درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک طریقہ سے دستخط کریں:
# بغیر قوسین کے یہ <nowiki>(~~~)</nowiki> علامت درج کریں، اس کے ذریعہ مندرج صارف کا نام اور غیر مندرج کا آئی پی درج ہوئے گا۔
# بغیر قوسین کے یہ <nowiki>(~~~~)</nowiki> علامت درج کریں، اس کے ذریعہ مندرج صارف کا نام اور غیر مندرج کا آئی پی درج ہوگا، نیز اس کے ساتھ وقت اور تاریخ بھی درج ہوجائے گی۔
# خانہ تحریر میں موجود یہ آئیکون ([[تصویر:Insert-signature.png]]) یا ([[تصویر:Signature_icon.png]]) پر کلک کرکے بھی دستخط درج کی جاسکتی ہے۔
 
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا طریقہ کار]]