"حصولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: حصولی (acquired) کا لفظ سائنس اور بالخصوص طب و حکمت میں ایک ایسی کیفیت ، یا کردار یا رویۓ یا [[مرض]...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حصولی (acquired) کا لفظ [[سائنس]] اور بالخصوص [[طب]] و [[حکمت]] میں ایک ایسی کیفیت ، یا کردار یا [[رویۓ]] یا [[مرض]] کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے کہ جو کسی جاندار میں پیدائشی طور پر موجود نہیں ہو بلکہ اسکو اس [[جاندار]] نے پیدا ہونے کے بعد یا تو سیکھا ہو یا اپنے [[ماحول]] سے حاصل کی ہو (جبکہ پیدائشی طور پر موجود ہو تو اس کیفیت یا خاصیت کو [[حصولیخلقی|حصولیخلقی (acquiredinnate)]] کہا جاتا ہے)۔