"وراثی امراض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
وراثی امراض (Genetic disorders) ایسی طبی حالتوں کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی وراثہ (gene) میں [[طفرہ]] (mutation) کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ وراثی امراض سے مراد [[وراثتی|وراثتی امراض (heredity disorders)]] نہ سمجھی جاۓ، دونوں میں بنیادی فرق ہے جسکا ذکرآگے کسی جگہ آئیگا۔ تغییر کسی بھی ڈی این اے کے [[متوالیہ|متوالیہ (یعنی زوج قاعدہ کا تسلسل]] (sequence) میں ہونے والی ساختی تبدیلی کو کہا جاتا ہے۔ گویا ہم کہـ سکتے ہیں کہ وراثتی امراض ، وراثہ (جین) کی وجہ سے نہیں پیدا ہوتے بلکہ وراثہ میں ہونے والے تبدل کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ اس تبدل کی وجہ سے کوئی وراثہ (یا وراثات) اپنے معمول کے افعال کی انجام دہی درست انداز میں نہیں کر پاتا۔