"مسجد الحسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مسجد الحسین''' (دیگر نام: مسجد سیدنا الحسین، مسجد حسین،مسجد راس الحسین) قاہرہ،[[قاہرہ]]، [[مصر]] کی ایک قدیم [[مسجد]] ہے جو 549ھ (1154ء) میں تعمیر ہوئی۔ تحقیق کے مطابق یہ مسجد فاطمی خلفاء کے ایک قبرستان کی زمین پر تعمیر کی گئی۔<ref> ولیم، کیرولین. 2002. Islamic Monuments in Cairo: The Practical Guide. Cairo: ادارہ طباعتِ جامعہ امریکیہ القاہرہ, 193-194.</ref> یہ مسجد اپنے تبرکات کی وجہ سے مشہور ہے مثلاً حضرت [[محمد]] {{درود}} کی ڈاڑھی کے کچھ بال، ان کے کچھ کپڑے، اور ایک قدیم ترین [[قرآن]] کا مکمل مخطوطہ جس کا تعلق حضرت [[عثمان]] {{رض مذ}} کے دور سے ہے اور حضرت [[عثمان]] {{رض مذ}} کے ہاتھ کا اور حضرت [[علی]] کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔.<ref> [http://www.islamic-awareness.org/Quran/Text/Mss/hussein.html قدیم ترین قرآن کی بحالی کا کام]</ref>
اس کے علاوہ یہ مشہور ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام]] کا سر مبارک جو اولاً دمشق،[[دمشق]]، [[شام]] میں دفنایا گیا تھا، یہاں لا کر دفنایا گیا مگر زیادہ روایات یہ ہیں کہ یہ سرِ اقدس واپس کربلا،[[کربلا]]، [[عراق]] لے جا کر دفنایا گیا تھا۔