"ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م امین اکبر نے صفحہ بالگرد کو بجانب ہیلی کاپٹر پار رجوع مکرر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[http://nlpd.gov.pk/lughat ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت ] کے مطابق ہیلی کاپٹر کی درج زیل تعریف ہے”(طیرانیات) ہیلی کاپٹر؛ دوار سطح طیارہ؛ ہوائی جہاز جو ہوا میں انجنوں سے چلتے ہوئے پنکھوں کی مدد سے قائم رہتا ہے اور عمودی محور پر گھومتا ہے اور عمودی اور افقی دونوں سمتوں میں اڑ سکتا ہے۔ عام بولی میں چاپر chopper یا whirlybird یا eggbeater بھی کہتے ہیں۔“
* helicopter کا heli یونانی کے helix بمعنی گــردشگردش سے اور copter لفظ pteron بمعنی بال و پر سے ماخوذ ہے
* بالگرد کے بال ، کا مطلب wing یا پـر ہے اور گرد ، spiral یا گردش سے ماخوذ ہے ، یعنی بال و پر کی گردش سے اڑنے والا
[[تصویر:helicopter.JPG|left|frame|مختلف بالگردوں کی کارکردگی کا خاکہ]]