"ہیلی کاپٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* helicopter کا heli یعنی ہیلی یونانی کے helix بمعنی گردش سے اور copter لفظ pteron بمعنی بال و پر سے ماخوذ ہےہے۔
[http://nlpd.gov.pk/lughat ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت ] کے مطابق ہیلی کاپٹر کی درج زیل تعریف ہے”(طیرانیات) ہیلی کاپٹر؛ دوار سطح طیارہ؛ ہوائی جہاز جو ہوا میں انجنوں سے چلتے ہوئے پنکھوں کی مدد سے قائم رہتا ہے اور عمودی محور پر گھومتا ہے اور عمودی اور افقی دونوں سمتوں میں اڑ سکتا ہے۔ عام بولی میں چاپر chopper یا whirlybird یا eggbeater بھی کہتے ہیں۔“
==اردو میں==
* helicopter کا heli یونانی کے helix بمعنی گردش سے اور copter لفظ pteron بمعنی بال و پر سے ماخوذ ہے
اردو میں اسے چاپر اور ہیلی کاپٹر کے طور پر ہی استعمال کیا جاتا ہے<ref> ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت </ref>۔
* بالگرد کے بال ، کا مطلب wing یا پـر ہے اور گرد ، spiral یا گردش سے ماخوذ ہے ، یعنی بال و پر کی گردش سے اڑنے والا
[[تصویر:helicopter.JPG|left|frame|مختلف بالگردوں کی کارکردگی کا خاکہ]]
طیاروں کے برعکس ہیلی کاپٹر کے پر حرکت کرتے ہیں۔ ان کے پر گھومنے والی پلیٹ کی شکل کے بنے ہوتے ہیں۔ ہوا کی لہریں ان بلیڈز کی بالائی اور زیریں سطح سے ٹکرا کر گزرتی ہیں۔ ہوا کے اس قسم کے کٹائو کے نتیجے میں کم دبائو(low pressure) کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ لہذا پیلی کاپٹر کی اٹھان یا معلق رہنا برقرار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو اڑان بھرنے کی لیے دن وے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فضا میں بلند رہنے کے لیے گردش کرنے والے پروں کے مخصوس زاویے (certain angle) سے قابو میں رکھا جاتا ہے۔ بڑے گردش کرنے والے پروں کے زاویوں کو بڑھا کر اٹھان میں اضافہ کیا جاتا ہے اور اسی طرح اٹھان میں کمی کے لیے بڑے پروں کے زاویوں میں بھی کمی کی جاتی ہے۔ چنانچہ کشش ثقل غالب آجاتی ہے اور ہیلی کاپٹر زمین کی طرف آنا شروع ہو جاتا ہے۔
 
==فارسی میں ==
ہیلی کاپٹر کو فارسی میں بالگرد کہتے ہیں۔فارسی میں اسے اس طرح اخذ کیا گیا ہے کہ * helicopter کے heli یعنی یونانی کے helix بمعنی گردش سے اور copter لفظ pteron بمعنی بال و پر سے ماخوذ کیا گیا ہے۔یعنی بالگرد کے بال ، کا مطلب wing یا پـر ہے اور گرد ، spiral یا گردش سے ماخوذ ہے ، یعنی بال و پر کی گردش سے اڑنے والا
 
==کام کا طریقہ کار==
[[تصویر:helicopter.JPG|left|frame|مختلف بالگردوںہیلی کاپٹروں کی کارکردگی کا خاکہ]]
طیاروں کے برعکس ہیلی کاپٹر کے پر حرکت کرتے ہیں۔ ان کے پر گھومنے والی پلیٹ کی شکل کے بنے ہوتے ہیں۔ ہوا کی لہریں ان بلیڈز کی بالائی اور زیریں سطح سے ٹکرا کر گزرتی ہیں۔ ہوا کے اس قسم کے کٹائو کے نتیجے میں کم دبائو(low pressure) کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ لہذا پیلی کاپٹر کی اٹھان یا معلق رہنا برقرار رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کو اڑان بھرنے کی لیے دن وے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فضا میں بلند رہنے کے لیے گردش کرنے والے پروں کے مخصوس زاویے (certain angle) سے قابو میں رکھا جاتا ہے۔ بڑے گردش کرنے والے پروں کے زاویوں کو بڑھا کر اٹھان میں اضافہ کیا جاتا ہے اور اسی طرح اٹھان میں کمی کے لیے بڑے پروں کے زاویوں میں بھی کمی کی جاتی ہے۔ چنانچہ کشش ثقل غالب آجاتی ہے اور ہیلی کاپٹر زمین کی طرف آنا شروع ہو جاتا ہے۔
چھوٹے پر جو دم کے ساتھ نصب ہوتے ہیں ان سے توازن برقرار رکھا جاتا ہے۔
==حوالہ جات==
 
{{Commonscat|Helicopters}}
[[زمرہ:ہیلی کاپٹر]]