"22 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
* [[1935ء]] امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گزرنا ممنوع قراردیا گیا <ref name="uc"/>
* [[1821ء]] اسپین نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کوپانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا <ref name="uc"/>
* تئیس فروری 1455ء کو چھاپہ خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل کا پہلا نسخہ شائع کیا تھا، یہ چھاپہ خانے کے ذریعے شائع ہونے والی دُنیا کی پہلی کتاب تھی۔
 
تئیس فروری 1870ء کو مسی سپی میں خانہ جنگی پر قابو پانے کے بعد اسے ایک بار پھر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی یونین میں شامل کر لیا گیا۔
 
تئیس فروری 1903ء کو کیوبا نے گوانتاناموبے کا علاقہ لامتناہی مدت کے لیے امریکہ کو لیز پر دے دیا تھا۔
 
تئیس فروری 1934ء کو لیوپولڈ سوم بیلجئم کے بادشاہ بن گئے تھے۔
 
تئیس فروری 1942ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کی بحری افواج نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی پٹی سے ملحقہ علاقوں پر شدید گولہ باری کی تھی، اس واقعے کے بعد امریکہ اور جاپان کے مابین جنگی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا تھا۔
 
نامور عالم دین علامہ محمد اسد تئیس فروری 1992ءکو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔
 
== ولادت ==