"محمد شفیع دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
'''مفتی محمد شفیع عثمانی''' تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان حجرت کی۔ آپ کا شمار [[دارالعلوم دیوبند]] کے اہم استازہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق [[پاکستان]] میں نفاذ شریعت کے لئے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع [[دارالعلوم کراچی]] قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔
 
[[زمرہ:1897ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1976ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسلامی مذہبی رہنما]]