"بحیرہ قزوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q5484 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Caspian_Sea_from_orbit.jpg|thumb|بحیرہ قزوین]]
[[تصویر:Surikov1906.jpg|thumb|بحیرہ قزوین([[Vasily Surikov]])]]
 
بحیرہ قزوین (بحیرہ کیسپیئن یا بحیرہ خزربھی کہلاتا ہے) رقبے اور حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جس کا رقبہ 3 لاکھ 71 ہزار مربع کلومیٹر (ایک لاکھ 43 ہزار 244 مربع میل) جبکہ حجم 78 ہزار 200 مکعب کلومیٹر (18 ہزار 761 مکعب میل) ہے۔ یہ [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[یورپ]] کے درمیان چاروں طرف سے زمین سے گھرا ہوا خطہ آب ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 1025 میٹر (3 ہزار 363 فٹ) ہے۔