"ارطغرل عثمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:2009ء کی اموات بجانب زمرہ:2009ء کی وفیات
سطر 2:
[[نیویارک|نیو یارک]] میں گزری جہاں ساٹھ برس تک وہ ایک ریستوران کے اوپر کی منزل میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں رہے۔انیس سو نوے تک [[ترکی]] واپس نہیں لوٹے۔ وہ [[ترک]] حکومت کی دعوت پر واپس گئے لیکن انہوں نے تب بھی کوئی وی آئی پی پروٹوکول نہیں قبول کیا۔ جب وہ اپنے خاندان کے سابق محلات دیکھنے گئے تو وہ بھی سیاحوں کے ایک گروپ میں شامل ہو کر اپنے آباؤاجداد کی سابق رہائش گاہیں دیکھتے رہے۔ یہ وہی [[محل]] تھا جہاں ان کا اپنا خاندان بھی رہتا تھا اور جہاں ان کا بچپن گزرا۔ ۲۳ ستمبر ۲۰۰۹ کو استنبول میں ان کا انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:1912ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخ سلطنت عثمانیہ]]