"پرواز کا وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: طیف پیما میں پرواز کا وقت (time-of-flight) سے مراد ذرات (آئونات (ions)) کو جدا یا علیحدہ کرنے والے کس...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طیف پیما]] میں پرواز کا وقت (time-of-flight) سے مراد [[ذرات]] ([[آئون|آئونات (ions)]]) کو جدا یا علیحدہ کرنے والے کسی [[آلے]] ([[طیف پیما|طیف پیما (spectrometer)]]) کی اس خاصیت یا طریقے کی ہوتی ہے کہ جس کی زریعے وہ طیف پیمائی کرتا ہے۔ مزید وضاحت کی خاطر یوں کہا جاسکتا ہے کہ ایک آئون ([[مثبت]] یا [[منفی]]) کو کوئی فاصلہ ایک مخصوص مقام سے مخصوص مقام (جیسے ایک نلی) تک عبور کرنے کیلیۓ جو وقت ([[کیمیت]] اور [[برقی بار]] پر منحصر) درکار ہوتا ہے اسے پرواز کا وقت کہا جاتا ہے۔ اسکا اختصار [[ترخیمہ|اوائل الکلمات (acronym)]] کی مناسبت سے اردو میں {{ٹ}} پـاو {{ن}} کیا جاتا ہے اور انگریزی میں TOF کیا جاتا ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:طیف پیمائی]]