"پرواز کا وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طیف پیمائی]] میں پرواز کا وقت (time-of-flight) سے مراد [[ذرات]] ([[آئون|آئونات (ions)]]) کو جدا یا علیحدہ کرنے والے کسی [[آلے]] ([[طیف پیما|طیف پیما (spectrometer)]]) کی اس خاصیت یا طریقے کی ہوتی ہے کہ جس کی زریعے وہ طیف پیمائی کرتا ہے۔ مزید وضاحت کی خاطر یوں کہا جاسکتا ہے کہ ایک آئون ([[مثبت]] یا [[منفی]]) کو کوئی فاصلہ ایک مخصوص مقام سے مخصوص مقام (جیسے ایک مقررہ طوالت کی نلی) تک عبور کرنے کیلیۓ جو وقت ([[کمیت]] اور [[برقی بار]] پر منحصر) درکار ہوتا ہے اسے پرواز کا وقت کہا جاتا ہے۔ اسکا اختصار [[ترخیمہ|اوائل الکلمات (acronym)]] کی مناسبت سے انگریزی میں TOF کیا جاتا ہے۔
==بنیادی نظریہ==
[[طبیعیات]] کے اصول کے مطابق کسی بھی [[برقی میدان]] میں ایک [[باردار]] [[ذرے]] کی [[جہدیہ توانائی|مخفی توانائی]] اس ذرے کے [[برقی بار]] اور برقی میدان کی طاقت ([[وولٹج]]) کے حاصل ضرب کے برابر ہوتی ہے۔
<p align="center">
[1] .............. <math>E_{p} = qU\,</math>
</p>
یہاں ''E<sub>p</sub>'' سے مراد ذرے کی مخفی یا جہدیہ توانائی ہے۔ جبکہ q برقی بار کو اور U برقی میدان میں [[جہدی فرق|جہدی فرق (potential difference)]] کو ظاہر کرتا ہے۔