"پرواز کا وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
[4] .............. <math>qU = \frac{1}{2}mv^{2}\,</math>
</p>
جب ایک بار ، ذرے کو [[اسراع|مسرع]] کر کہ حرکت میں لے آیا جاتا ہے تو پھر اسکے بعد نلی کے اندر سفر کے دوران اس ذرے کی [[سمتار]] تبدیل نہیں ہوتی کیونکہ نلی برقی میدان سے پاک پرواز کے وقت کی خاصیت رکھتی ہے۔ اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ اس حرکت پذیر ذرے کی [[سمتار]] معلوم کی جاسکتی ہے جو کہ ایک مقررہ وقت میں اسکے طے کردہ مقررہ [[فاصلہ|فاصلے]] کی مدد سے نکلتی ہے۔ یعنی اسکی سمتار اس پرواز کے وقت کی نلی کی طوالت (یعنی طے کردہ فاصلے d) سے براہ راست اور اس دوران صرف ہونے والے [[وقت]] (t) سے بالعکس متناسب ہوگی، جسے درج ذیل مساوات میں ظاہر کیا گیا ہے۔
<p align="center">
[5] .............. <math>v = \frac{d}{t}\,</math>