"شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Kohner - Kaiser Wilhelm II.jpg|تصغیر|ولہیم دوم، جرمن شہنشاہ]]
 
'''شہنشاہ''' عام طور پر مرد حاکم ہوتا ہے۔ جو ایک خودمختار [[سلطنت]] کا حکمران ہوتا ہے۔ اس کا مرتبہ [[بادشاہ]] کے اوپر ہے۔شہنشاہ کا اودہ بادشاہ یا شاہ سے بڑا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دونوں ایک ہی جیسے ہوتے ہے لیکن کچھ باتیں شہنشاہ اور [[بادشاہ]] کو مختلف بناتی ہے اور وہ بات یہ کہ بادشاہ صرف ایک ہی [[ملک]] یا [[ریاست]] پر حکومت کرتا ہے حالانکہ شہنشاہ وہ ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ یا ملکوں کی مجموعہ پر حکومت کرتا ہے اکیلا۔اسی جو زیر شہنشاہ علاقات ہوتی ہیں انہیں [[سلطنت]] اور جو زیر بادشاہ ہوتی ہیں انہیں [[مملکت]] کہا جاتا ہے۔
== شہنشاہوں کا فہرست ==
=== ایشیائی شہنشاہان ===
* [[بابر]]
* [[شیرشاہ سوری]]
*[[چنگیز خان]]
* [[تیمور]]
* [[اکبر]]
* [[اورنگزیب]]
 
=== [[امریکہ]] ===
=== [[یورپ]] ===
=== اسٹریلیا ===
=== افریقہ ===
[[زمرہ:شہنشاہ]]
[[زمرہ:سربراہان مملکت]]