"بادشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بادشاہ''' ایک [[ریاست]] کا حکمران ہوتا ہے جس کو اس [[ریاست]] کے تمام اختیارات حاصل ہیں ۔ اس قسم کی حکومت کو [[بادشاہت]] کہی جاتی ہے ۔ حکمران اگر عورت ہو تو [[ملکہ]] کہلاتی ہے ۔ [[بادشاہت]] میں عموماً بادشاہ کی اولاد اس کے جانشین ہوتی ہیں ، جن کو [[ولی عہد]] کہلاتے ہیں ۔ [[بادشاہ]] کے انتقال کے بعد اُن میں سب سے بڑا بادشاہ ہو جاتا ہے ۔
<br />
بادشاہ اور [[شہنشاہ]] میں فرق ہوتا ہے۔ بادشاہ کا طاقت [[شہنشاہ]] سے کم ہوتا ہے کیونکہ بادشاہ کسی ایک ملک کا [[شاہ]] ہوتا ہے حالانکہ شہنشاہ کے حکومت ایک سے ذیادہ (ملکوں کی مجموعے) پر ہوتی ہے۔مثلاً سعودی عرب کا بادشاہ ہوتا ہے کیونکہ وہ صرف سعودی عرب پر حکومت کرتا ہے لیکن مغل بادشاہ ہوتے تھے کیونکہ وہ کہیں ممالک (بھارت،پاکستان،افغانستان۔بنگلہ دیش،وغیرہ) پر حکومت کرت تھے۔ بادشاہ کا [[مملکت]] اور [[شہنشاہ]] کا [[سلطنت]] پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہں ہوتا جیسے ہر [[رسول]] ایک نبی ہوتا ہے لیکن ہر [[نبی]] ایک رسول نہیں ہوتا،اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔
 
[[تصویر:Aurangzeb_reading_the_Quran.jpg|left]]