"شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

500 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
'''شہنشاہ''' عام طور پر مرد حاکم ہوتا ہے۔ جو ایک خودمختار [[سلطنت]] کا حکمران ہوتا ہے۔ اس کا مرتبہ [[بادشاہ]] کے اوپر ہے۔شہنشاہ کا اودہ بادشاہ یا شاہ سے بڑا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دونوں ایک ہی جیسے ہوتے ہے لیکن کچھ باتیں شہنشاہ اور [[بادشاہ]] کو مختلف بناتی ہے اور وہ بات یہ کہ بادشاہ صرف ایک ہی [[ملک]] یا [[ریاست]] پر حکومت کرتا ہے حالانکہ شہنشاہ وہ ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ یا ملکوں کی مجموعہ پر حکومت کرتا ہے اکیلا۔اسی جو زیر شہنشاہ علاقات ہوتی ہیں انہیں [[سلطنت]] اور جو زیر بادشاہ ہوتی ہیں انہیں [[مملکت]] کہا جاتا ہے۔
=== سادہ مفہوم ===
بادشاہ کا [[مملکت]] اور [[شہنشاہ]] کا [[سلطنت]] پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہں ہوتا جیسے ہر [[رسول]] ایک نبی ہوتا ہے لیکن ہر [[نبی]] ایک رسول نہیں ہوتا،اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔
== شہنشاہوں کا فہرست ==
=== ایشیائی شہنشاہان ===