"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف J. B. Priestley > جے بی پریسلے
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:1984ء کی اموات بجانب زمرہ:1984ء کی وفیات)
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف J. B. Priestley > جے بی پریسلے)
جے بی پریسلے [[J.جے B.بی Priestleyپریسلے]] برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر [[بریڈفورڈ]] میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔
 
[[Image:J.B.PRIESTLEY.JPG|thumb|200px|بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ]]