"قدرتی سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 99 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7991 پر موجود ہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Apollo 11 > اپالو 11
سطر 1:
[[تصویر:Moon Dedal crater.jpg|thumb|200px|قمری [[طرف البعید]] ؛ ''[[Apolloاپالو 11]]'' کی آنکھ سے]]
{{ٹ}} علوم فطریہ {{ن}} یا natural science اصل میں فطری قواعد کو بنیاد بناتے ہوئے [[کائنات]] کے منطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان [[معاشرتی علوم]] کو علیحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے جن میں [[فطرت]] کے مطالعہ کے لیۓ [[اسلوب علم|علمی طریقہ کار]] استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیے جاتے ہیں جو کہ [[انسانی سلوک]] (human behavior) ، [[تشکیلی علوم|قیاسی علوم]] (formal sciences) ، [[ریاضی|ریاضیات]] اور [[منطق]] سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علیحدہ [[اسلوبیات|methodology]] رکھتے ہیں۔