"فریولی وینیزیا جولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Slovenian > سلووینیا
سطر 53:
 
 
علاقہ میں اطالوی زبان کے علاوہ [[فریعولین]] ([[Friulia]]n) زبان بھی بولی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ [[سلوینین]] ([[Slovenianسلووینیا]]) اور [[جرمنی|جرمن]] ([[German]]) بھی اقلیتی بولیوں میں شامل ہیں۔ اور علاقہ کے مشرقی حصوں میں دیہاتوں اور قصبوں کے نام بھی سلوینین اور اطالوی دونوں زبانوں میں ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی تعداد کا اندازہ تقریبا 2000 ہے، جو [[آسٹریا]] کے سرحد کے قریبی علاقوں میں رہتے ہیں۔
 
اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 58,915 غیرملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 4.9 فیصد ہیں۔