"اکبر نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:AbulFazlPresentingAkbarnama.jpg|تصغیر| [[ابوالفضل] شہنشاہ [[اکبر اعظم]] کو اکبر نامہ پیش کرتے ہوئے]]
 
'''اکبر نامہ''' ایک کتاب ہے جس کو [[ابوالفضل]] نے لکھا ہے۔اس کتاب میں [[مغل]] شہنشاہ [[اکبر اعظم]] کے زندگی کے احوال و قصہ ہے۔یہ کتاب [[فارسی زبان]] میں لکھا گیا تھا۔اس کتاب کے تین مختلف جلدیں ہیں ۔پہلا جِلد [[تیمور]]،[[بابر]] اور [[ہمایوں]] وغیرہ کے دور اور خاندان کو بیان کرتے ہیں۔ اور دوسرہ جِلد (آئینِ اکبری) اور تیسرا جلد اکبر کے زمانے حتٰی [[مرگ]] تک کو بیان کرتے ہیں۔