"پیشہ ورانہ انجمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Typo
سطر 1:
پیشہ ورانہ جسم (professional body) کسی بھی ایک [[پیشہ|پیشے (profession)]] سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک تنظیم یا اجتماع (عموما رزاکارانہ) کو کہا جاتا ہے جو کہ اس پیشے سے متعلق عوام اور خود اس پیشے سے متعلق افراد کے حقوق کی دیکھ بھال اور اس پیشے کی ترقی کیلیۓ اقدامات کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ پیشہ ورانہ جسم کو پیشہ ورانہ تنظیم اور پیشہ ورانہ انجمن بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں بالترتیب ان ناموں کو professional organization اور professional association کہتے ہیں، بعض اوقات اسکے لیۓ پیشہ ورانہ جمعیت (professional socitysociety) کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔