"مرکز مائل قوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: *مرکز مائل قوت تو انگریزی میں Centripetal Force کہتے ہیں۔ [[Image:Centripetal force.svg|thumb|300px|ایک گھومتے ہوئے پتھر یا گین...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
*جہاں مرکز مائل قوت ہو گی وہاں ردعمل کے طور پر مرکز گریز قوت بھی اثر پذیر ہوگی اور یہی صورت دوسری قوت کے موجود ہونے سے پیدا ہوگی۔
 
*کلیہ
 
:<math>
\mathbf{F}_c = -\frac{m v^2}{r} \hat{\mathbf{r}} = -\frac{m v^2}{r} \frac{\mathbf{r}}{r} = -m \omega^2 \mathbf{r} = m \boldsymbol\omega \times (\boldsymbol\omega \times \boldsymbol r )
</math>
 
 
مندرجہ بالا کلیہ میں m گھومتے ہوئے جسم کی کمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ v اس جسم کی ولاسٹی کو، r گھومتے جسم کی مرکز سے فاصلہ کو یعنی رداس کو ظاہر کرتا ہے جبکہ:<math>(\boldsymbol\omega \times \boldsymbol r ) </math>angular velocity کو ظاہر کرتا ہے
[[Category:آلاتیات]]