"قرنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: قرنین ایک لحمیہ (protein) کو کہا جاتا ہے جو کہ جلد سے متعلقہ ناخن ، بال ، سینگ وغیرہ میں ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:KeratinF9.png|thumb|right|370px|ایک [[خلیۓ]] کے اندر موجود قرنین کے ریشوں کا [[خردبین]]ی منظر۔]]
قرنین ایک [[لحمیہ|لحمیہ (protein)]] کو کہا جاتا ہے جو کہ [[جلد]] سے متعلقہ [[ناخن]] ، [[بال]] ، [[سینگ]] وغیرہ میں بکثرت پائی جاتی ہے اور اسی وجہ سے اسکو قرنین کہتے ہیں جو کہ قرن سے بنا ہوا لفظ ہے جسکا مطلب سینگ کا ہوتا ہے اور اس قرن کے ساتھ نین کا اضافہ اصل میں اسکا [[کیمیائی]] تعلق ظاہر کرنے کیلیۓ لگایا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسکو keratin کہا جاتا ہے جو کہ [[یونانی]] کے keras کے ساتھ tin کا کیمیائی تعلق کا سابقہ لگا کر بنایا گیا لفظ ہے۔