"خدیو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:آل محمد علی |
||
سطر 5:
پہلی جنگ عظیم سے قبل ہی مصر پر سلطنت عثمانیہ کی گرفت بہت کمزور ہو چکی تھی۔ محمد علی کے دور میں [[جدیدیت]] کی روش پر اندھا دھند عمل کرنے سے مصر کا دیوالیہ نکل گیا اور یوں برطانیہ کو مصر پر قبضے کا موقع ملا۔ یوں سلطنت عثمانیہ اور مصر کے درمیان تعلق صرف سالانہ خراج کی حد تک رہ گیا۔ پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد انگریزوں نے سلطنت عثمانیہ کے حصے بخرے کر دیے اور مصر میں [[شاہ فواد اول]] کو بادشاہ مقرر کیا۔ 1952ء میں فواد کے بیٹے [[شاہ فاروق اول]] کو عوام نے ملک بدر کر کے آزاد جمہوری حکومت قائم کی۔ اس جمہوریہ کے پہلے صدر [[جنرل نجیب]] تھے۔
[[زمرہ:آل محمد علی]]
[[زمرہ:مصری نبل]]
[[زمرہ:القابات]]
|