"دماغ شوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: de, es, it, ja, pt, zh
سطر 1:
ذہنی دھلائی جسے [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں برین واشنگ کے نام سے جانا جاتا ہے، سے مراد غیر اخلاقی طور پر انفرادی یا اجتماعی سطح پر کسی کے خیالات کو اپنی مرضی کے تابع کرنا ہے۔ عموماً یہ عمل مفعول کی مرضی کے خلاف سرانجام دیا جاتا ہے۔ یہ کام نفسیاتی یا غیر نفسیاتی طریقے کی مدد سے سرانجام پاتا ہے۔ اس کے نتیچے میں مفعول اپنی سوچ، اپنے رویے، اپنے جذبات اور اپنی قوتِ فیصلہ پر اپنا قابو کھو دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:گروہی نفسیات]]
[[زمرہ:پروپیگنڈا]]
[[زمرہ:معاشرتی نفسیات]]
[[زمرہ:کاذب سائنس]]
[[زمرہ:جدید مذہبی تحاریک]]