"رودبارجزائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q42314 پر موجود ہیں
سطر 1:
 
 
رقبہ 75 مربع میل ۔ یہ جزائر [[رودبار انگلستان|انگلش چینل]] میں فرانس کے شمال مغربی ساحل سے کچھ دور واقع ہیں۔ جرسی اور الڈرنی اور سارک بڑے بڑے جزیرے ہیں۔ آب و ہوا معتدل اور زمین زرخیز ہے۔ سبزیاں پھل اور پھول کثرت سے پیدا ہوتے ہیں۔ جو [[انگلستان]] کو بھیجے جاتے ہیں۔ نارمنوں نے ان جزائر کو فتح کیا اور اس وقت سے انگریزوں کے قبضے میں چلے آتے ہیں۔ یہاں کی سرکاری زبان [[فرانسیسی]] ہے گو [[انگریزی زبان|انگریزی]] زبان بھی بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ جزائر کے قوانین الگ ہیں انگزیری پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کا یہاں اطلاق نہیں ہوتا ، جب تک کہ پارلیمنٹ میں خاص طور پر اس کی صراحت نہ کر دی جائے۔ 1940ء میں [[جرمنوں]] نے ان جزائر پر قبضہ کر لیا تھا جو 1945ء تک قائم رہا۔
{{Commonscat|Channel Islands}}
 
[[زمرہ:یورپی اتحاد کے مخصوص علاقے]]
[[زمرہ:برطانوی جزائر]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]