"ضیا برقی اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستگی رجوع مکررات
سطر 7:
 
اگر روشنی کو صرف ایک موج یا لہر مان لیا جائے تو اثر ضیائ برق (photoelectric effect) کی سائینسی وضاحت نہیں کی جا سکتی۔<br />
[[البرٹ آئنسٹائن|آئین سٹائین]] کو معلوم تھا کہ جب [[روشنی]] کسی ایسے [[الیکٹروسکوپ]] پر پڑتی ہے جس پر منفی (negative) چارج ہو اور اس پر ایک [[دھات|دھاتی]] پلیٹ رکھی ہوئی ہو تو الیکٹروسکوپ ڈسچارج ہو جاتا ہے (یعنی اسکی دونوں پتیاں جو چارج کرنے پر جدا ہو گئیں تھیں، وہ مل جاتی ہیں)۔ الیکٹروسکوپ پر اگر [[خارصین|زنک]] کا ٹکڑا رکھا ہو تو وہ روشنی پڑنے پر تیزی سے ڈسچارج ہوتا ہے، لیکن اگر [[ایلومینیئم]] یا [[تانبہتانبا|تانبے]] کا ٹکڑا رکھا جائے تو وہ آہستہ آہستہ ڈسچارج ہوتا ہے۔ اگر الیکٹروسکوپ اور روشنی کے ماخذ کے درمیان ایک [[شیشہ|شیشے]] کی چادر رکھ دی جائے (جو [[الٹراوائیلیٹ]] شعاعوں کو روک لیتی ہے) تو الیکٹروسکوپ ڈسچارج نہیں ہوتا۔ اسی طرح مثبت (positive) طور پر برقایا ہوا الیکٹروسکوپ بھی روشنی پڑنے پر ڈسچارج نہیں ہوتا۔ اس سے پتہ چلتا تھا کہ روشنی پڑنے پر زنک کے ٹکڑے سے کچھ [[برقیہ|الیکٹرون]] خارج ہو کر ہوا میں چلے جاتے ہیں۔<br />
[[البرٹ آئنسٹائن|آئن اسٹائن]] نے1905 میں [[روشنی]] کو ذرات ([[نوریہ|photon]]) قرار دیتے ہوئے اس عمل کی کامیاب سائینسی وضاحت کی اور1921 میں [[طبیعیات]] کا [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔
== مزید دیکھئے ==