"شکاگو پائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستگی رجوع مکررات
سطر 1:
شکاگو پائیل نمبر ایک دنیا کا پہلا کامیاب [[نویاتی معمل|نیوکلیئر ری ایکٹر]] تھا جو 2 دسمبر 1942 کو یونیورسٹی آف شکاگو میں بنایا گیا تھا۔ اسے [[اطالیہ|اٹلی]] کے [[طبیعیات دان]] [[انریکو فرمی|Enrico Fermi]] کی قیادت میں بنایا گیا تھا۔ اس نے 28 منٹ تک کام کیا جس کے بعد فرمی نے اسے بند کر دیا۔ یہ فروری 1943 تک استعمال کیا گیا جس کے بعد اسے دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا۔<br />
[[تصویر:Stagg Field reactor.jpg|thumb|left|400px| دنیا کا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر]]
جس جگہ یہ بنایا گیا تھا اسے 1965 میں قومی تاریخی اثاثہ قرار دے دیا گیا ہے۔<br />
 
اس [[ری ایکٹر]] سے [[برق|بجلی]] حاصل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی تھی۔ نہ اس میں سے نکلنے والی [[تابکاری]] کو روکنے کا کوئی بندوبست کیا گیا تھا۔ اسے ٹھنڈا رکھنے کا بھی کوئی انتظام نہ تھا۔<br />
 
اس ری ایکٹر سے کئی [[کلو واٹ]] کی گرمی خارج ہوئی تھی۔ اس ری ایکٹر میں 40 ٹن [[یورینیئم]] دھات اور آکسائیڈ کی صورت میں استعمال کیا گیا تھا جس کے گرد 385 ٹن [[گریفائیٹ]] کی اینٹیں موجود تھیں۔ [[کیڈمیئم]] کوٹڈ سلاخوں کی مدد سے فالتو [[تعدیلہ|نیوٹرون]] جذب کر کے ری ایکشن کی رفتار کو قابو میں رکھا گیا تھا۔ کسی یورینیئم کے ایٹم کے خودبخود ٹوٹنے کے نتیجے میں جو [[تعدیلہ|نیوٹرون]] نکلے انہوں نے اس ری ایکٹر کو چالو کیا اور [[فاصل کمیت|کریٹیکل ماس]] کی موجودگی کی وجہ سے [[چین ری ایکشن]] ممکن ہوا۔
 
 
==مزید دیکھیئے==
*[[خودانگیز انشقاق]]
*[[نیوٹرون کروس سیکشن|کروس سیکشن]]
*[[انشقاق بمقابلہ ائتلاف|فشن بمقابلہ فیوزن]]
*[[فاصل کمیت|کریٹیکل ماس]]
*[[بریڈر ری ایکٹر]]
*[[نویاتی معمل|ایٹمی ری ایکٹر]]
 
[[زمرہ:مینہیٹن منصوبہ]]