"پیادہ (شطرنج)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[ملف:StauntonPawn2.jpg|تصغیر|شطرنج کھیل کا سپاہی یا پیادہ۔]]
{{سانچہ:شطرنج کے مہرے}}
 
 
'''پیادہ''' یا عام الفاظ میں جس کو [[سپاہی]] کہا جاتا ہے،(یونیکوڈ سمبل:سفید:♙کالا:♟)، یہ [[شطرنج]] کے کھیل میں [[مہرہ (شطرنج)| مہریں]] کی ایک قسم ہوتی ہے۔یہ آٹھ ایک کھلاڑی اور آٹھ دوسرے کے پاس ہوتے ہیں۔یہ پہلے مرتبہ دو خانے یا دو قدم آگے جاسکتے ہیں اور اس کے بعد صرف ایک [[خانہ (شطرنج)]] آگے جاسکتےہیں اور واپس پیچھے مڑ نہیں سکتے۔