"ریل کے شیدائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
ریل کے شیدائی عام طور پر ان میں سے ایک یا ایک سے زیادہ سرگرمیوں حصہ لیتے ہیں۔
* [[ریلوے انجن|ریلوے انجنوں]] اور ڈبوں کا مشاہدہ کرنا اور ان سے متعلق معلومات جمع کرنا
* زیر استمال اور متروک ریلوے لائنوں، پلوں، سرنگوں اور ریلوے اسٹیشناسٹیشنوں متعلق معلومات جمع کرنا اور ان کا دورہ کرنا
* زیر زمین اوریا مقامی ریلوے نظام سے متعلق معلومات جمع کرنا اور ان کا دورہ کرنا
* ریلوے کی تاریخ جاننا اور مرتب کرنا
* ریلوے کی تصویرں لینا اور جمع کرنا