"ہونان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ہونان''' (Hunan) (چینی: 湖南؛ پنین: {{Audio|zh-Hunan.ogg|Húnán|help=no}}) }) [[عوامی جمہوریہ چین]] کا ایک [[چین کے صوبے|صوبہ]] ہے جو کہ ملک کے [[جنوب وسطی چین|جنوب وسطی]] حصے میں واقع ہے۔
 
ہونان کی سرحد [[شمال]] میں [[ہوبئی]]، [[مشرق]] میں [[جیانگشی]]، جنوب مشرق میں [[گوانگڈونگ]]، جنوب مغرب میں [[گوانگشی]]، مغرب میں [[گوئیژو]] اور شمال مغرب میں [[چونگکینگ]] سے ملتی ہے۔