"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

246 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م
روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م (روبالہ: منتقلی 98 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q51614 پر موجود ہیں)
م (روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون)
 
[[ایشیاء|براعظم ایشیا]] کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ [[اناطولیہ]] کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں ، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
image:Klima_ankara.png|<!--[[انقرہ]] (central Anatolia)-->
image:Klima_antalya.png|<!--[[انطالیہ]] (southern Anatolia)-->
image:Klima_van.png|<!--[[Van, Turkey|Van]] (eastern Anatolia)-->
</gallery>
 
== حوالہ جات ==