"برف باری" کے نسخوں کے درمیان فرق

281 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م (روبالہ: منتقلی 126 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7561 پر موجود ہیں)
م (روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون)
عام طور پر [[خط استوا]] سے [[قطبین]] کی جانب درجہ حرارت میں کمی ہوتی جاتی ہے۔ اسی طرح [[سطح سمندر]] سے بلندی کے ساتھ ساتھ فضا کے زیریں طبق یا موسمی طبق میں درجہ حرارت بتدریج گھٹتا جاتا ہے۔ اسی بنا ہر بلند پہاڑوں کی چوٹیاں برف پوش رہتی ہیں۔ نیز یہی وجہ ہے کہ شدید سرد علاقوں میں بارش کے بجائے برف باری ہوتی ہے اسی اصول کے تحت منطقہ حارہ میں بہت بلند پہاڑوں پر برف باری ہوتی ہے۔ 30 درجے شمالی عرض بلد اور 30 درجے جنوبی عرض بلد کے مابین پست میدانی علاقوں میں شاید ہی کبھی کہیں برف باری ہوئی ہو۔ البتہ منطقہ حارہ معتدلہ کے کچھ میدانی علاقے ایسے ہیں جہاں [[موسم سرما]] میں کبھی کبھی برف باری ہو جاتی ہے۔ مگر [[موسم گرما]] کے شروع ہوتے ہی یہ برف پگھل کر پانی ہو جاتی ہے۔ منطقہ باردہ میں برف باری عام ہے۔
{{Commonscat|Snow}}
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:BrockenSnowedTrees.jpg|<!--Snow on trees, [[جرمنی]].-->
File:Duluth blizzard, December 2007.jpg|<!--Snowdrifts in [[Duluth, Minnesota]], March 2007-->
File:Fresh snow.JPG|<!--Fresh snow on a thin twig in [[پولینڈ]].-->
</gallery>
 
[[زمرہ:برف باری| *]]