"رافیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 9:
اطالوی نشا ۃ ثانیہ کا عظیم مصور ۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ 1504ء میں رافیل شہر فلورنس چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ لیونارڈ ڈونشی اور مائکل اینجلو سے بھی سبق لیے 1508ء میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے 1514ء میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfigurationکی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی ۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔
{{Commonscat|Raffaello Sanzio}}
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:CrocefissioneRaffaello.jpg|<!--The [[Mond Crucifixion]], 1502-3, very much in the style of [[Perugino]]-->
File:PalaOddiRaffaello.jpg|<!--The ''[[Coronation of the Virgin]]'' 1502-3-->
File:Raffaello Sposalizio.jpg|<!--The ''[[The Marriage of the Virgin (Raphael)|Wedding of the Virgin]]'', Raphael's most sophisticated altarpiece of this period.-->
File:Lvr-george.jpg|<!--''Saint George and the Dragon'', a small work (29 x 21&nbsp;cm) for the court of Urbino.-->
</gallery>
 
[[زمرہ:1483ء کی پیدائشیں]]