"ظہارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 54 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q41301 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 1:
[[تصویر:Illu epithelium.jpg|thumb|300px|ظہارہ کی اقسام ؛ یہ تقسیم اسکے [[خلیہ|خلیات]] کی شکل اور تہوں کی تعداد کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔]]
ظہارہ (epithilum) اصل میں [[حیات|جانداروں]] کے جسم کی اندرونی اور بیرونی تہہ یا پوست (یہاں پوست سے مراد غلاف یا استر کی ہے نا کہ [[جلد]] کی) کو کہا جاتا ہے۔ یہ تہہ [[خلیہ|خلیات]] سے بنی ہوئی ہوتی ہے اور بیرونی طور پر جلد پر سب سے باہر والی تہہ کی صورت میں بھی پائی جاتی ہے اور اسی طرح اندرونی [[عُضو|اعضاء]] کی سب سے اندر والی تہہ بھی بناتی ہے۔ اسی طرح یہ ظہارہ کی تہہ [[خون]] کی [[رگوں]] اور [[نظام سیالہ|سیالہ]] کی نالیوں کی اندرونی اور بیرونی تہہ بھی تیار کرتی ہے۔ علم [[نسیجیات|نسیجیات (histology)]] میں ظہارہ کی جماعت بندی اس میں موجود خلیات کی شکل اور انکی طبقہ دار یا [[مطبق]] پرتوں کی تعداد کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
Image:Dogsquamos100x.jpg|<!--Squamous Epithelium 100x-->
Image:Cheekcells stained.jpg|<!--Human cheek cells (Nonkeratinized stratified squamous epithelium) 500x-->
</gallery>
 
[[زمرہ:نسیجیات]]