"مرکزی عصبی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 66 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q47273 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 1:
مرکزی عصبی نظام کو انگریزی میں central nervous system کہا جاتا ہے۔ اسکو مرکزی کہنے کی وجہ یہ ہے کہ عصبی نظام کا یہ حصہ جسم کے مرکز میں موجود ہوتا ہے۔ یہ دو بڑے اجسام سے ملکر بنتا ہے، جن میں سے ایک [[دماغ]] ([[دماغ|brain]]) ہے اور دوسرا [[نخاغی طناب]] ([[spinal cord]]) کہلاتا ہے۔ دماغ اوپر کی جانب [[انسانی کھوپڑی|کھوپڑی]] میں رکھا ہوا ہوتا ہے اور نخاغی طناب یا اسپائنل کارڈ ، ایک دم کی صورت میں دماغ سے نکل کر ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں آجاتی ہے۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:1615 Locations Spinal Fiber Tracts.jpg|<!--Schematic image showing the locations of a few tracts of the spinal cord.-->
File:1507 Short and Long Reflexes.jpg|<!--Reflexes may also occur without engaging more than on neuron of the central nervous system as in the below example of a short reflex.-->
</gallery>
 
[[زمرہ:مرکزی عصبی نظام]]