"ریاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
State
 
سیاسی طور پر ایک منظم ملت جو کم و بیش آزاد ہوتی ہے اور اس کے قبضہ و تصرف میں ایک مستقل اور معین علاقہ ہوتا ہے لیکن وفاقی جمہوریہ کا کوئی حصہ اس ذیل میں نہیں آتا ، خواہ وہ ریاست ہی کہلاتا ہو، جیسے ریاست ہائے متحدہ امریکا یا بھارت کی کوئی ریاست یا صوبہ۔ وفاق میں شامل ریاستیں صرف اندرونی معاملات میں خود مختار ہوتی ہیں۔ بیرونی معاملات ، کرنسی ، دفاع وغیرہ پر وفاق یا مرکز کا کنٹرول ہوتا ہے۔