"پھولداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 41 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q156428 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 1:
[[تصویر:Lantana camara blanca.jpg|thumb|300px|[[شاہ پسند]] نامی [[نباتات|پودے]] کی ایک قسم ، جس میں اسکی پھولداری ترتیب کا اظہار دیکھا جاسکتا ہے۔]]
پھولداری (inflorescence) سے مراد عام طور پر ایک [[پھولدار]] [[نباتات|پودے]] پر نکلنے والے پھولوں کے خوشے کی ترتیب یا باالفاظ دیگر نظام{{زیر}} گل کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے اسے پودے کا وہ مقام بھی کہا جاتا ہے کہ جہاں پر پھولوں کا خوشہ لگے، اسی لفظ سے ایک اور مراد کسی پودے پر پھول نکلنے کے وقت کی بھی لی جاتی ہے اور کسی پودے پر موجود تمام تر پھولوں پر بھی اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ [[عربی زبان|عربی]] میں اسے زہرہ (پھول) کی مناسبت سے ازہرار کہتے ہیں اور [[فارسی]] میں گلداری یا گل آذین اور شگوفائی بھی کہا جاتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
Image:Brakteose beblätterung (inflorescence).svg|<!--Ebracteate inflorescence.-->
Image:Wisteria sinensisPNPG.jpg|<!--Ebracteate of ''[[Wisteria sinensis]]''-->
Image:Brakteose_beblätterung_2_(inflorescence).svg|<!--Bracteate inflorescence.-->
Image:Pedicularis verticillata a3.jpg|<!--Bracteate inflorescence of ''[[Pedicularis verticillata]]''.-->
Image:Frondobrakteose Beblätterung (inflorescence).svg|<!--Leafy-bracted inflorescence.-->
Image:Rhinanthus angustifolius.jpg|<!--Leafy-bracted inflorescence of ''[[Rhinanthus angustifolius]]''.-->
Image:Frondose beblätterung (inflorescence).svg|<!--Leafy inflorescence.-->
Image:Unknown plant 01 bgiu.jpg|<!--Leafy inflorescence of ''[[Aristolochia clematitis]]''.-->
</gallery>
 
[[زمرہ:پھول]]