"یو ایس بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 70 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q42378 پر موجود ہیں
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 18:
|}
کائناتی سلسلی حافلہ یا USB فی الحقیقت ایک [[برقی موصل|موصل اختراع (conductor device)]] کی مانند [[برقی دوران|برقی دورانوں (electrical circuits)]] کو آپس میں جوڑتا ہے یا متصل کرتا ہے یعنی انکے مابین رابطہ پیدا کرتا ہے؛ اسی وجہ سے اسے [[سلسلی ابلاغ|سلسلی]] [[حافلہ (شمارندہ کاری)|حافلہ]] (serial bus) کہتے ہیں۔ اسکی موصل اختراع کی خصوصیت کی وجہ سے اسے بنیادی طور پر ایک [[برقی وصیلہ|برقی وصیلہ (electrical connector)]] بھی سمجھا جاسکتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
Image:Htc extmicrousb port and mhl-hdmi plug.png|<!--HTC ExtMicro USB port and connector-->
Image:Popport.jpg|<!--[[Nokia Pop-Port]] connector-->
</gallery>
 
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]