"نورستانی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
 
'''نورستانی لوگ''' (پشتو:نورستانی خلق) افغانستان کے شمالی-مشرقی صوبے [[نورستان]] میں آباد ایک قوم جو نورستانی زبان کا استعمال بطور مادری زبان (اور ساتھ ہی [[پشتو]] کا استعمال بطور سرکاری زبان) کرتے ہیں۔ان کا مذہب ویدی مشرکانہ مذہب ([[ہندومت]] سے متعلقہ مذہب) ہو تا تھا حتٰی کہ 19ویں صدی میں پشتون شہنشاہ [[عبدالرحمان خان]] نے یہ علاقہ فتح کیا اور انہوں نے اسلام قبول کیا۔ ان کے اس مقام کو پہلے کافرستان کہا جاتا تھا جس کا مطلب کافروں کے رہنے کی جگہ،لیکن جب پٹھانوں نے یہ جگہ فتح کیا تو یہاں کے لوگوں سے اسلام قبول کروایا اس لئے اس جگہ کا نام نورستان پڑگیا جس کا مطلب ہے کہ روشنیوں والا جگہ۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}