"نشاستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: نشاستہ ، اسٹارچ یا starch کسی بھی ایسے سالمۂ کبیر (macromolecule) کو کہا جاتا ہے کہ جسکی ساخت [[کار...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
نشاستہ ، اسٹارچ یا starch کسی بھی ایسے [[سالمۂ کبیر|سالمۂ کبیر (macromolecule)]] کو کہا جاتا ہے کہ جسکی ساخت [[کاربن]] ، [[آبگر]] اور [[آکسیجن]] کے سالمات پائے جاتے ہوں اور بنیادی طور پر اسکے طبیعی خواص [[شکر]] سے قریب ہوں، انکا [[formula]] [[کیمیائی]] طور پر ---- {{د2}} (C<sub>6</sub>H<sub>10</sub>O<sub>5</sub>)<sub>n</sub> {{دخ2}} ---- لکھا جاتا ہے{{ر}}<ref>Raven, P.; Evert, R.; Eichhorn, S. (1999) ''Biology of Plants'' (6th edition) p. 910 Worth Publishers. ISBN 1-57259-041-6</ref>{{ڑ}}۔ یہ سالمات چونکہ جاندار اجسام میں پائے جاتے ہیں اسی وجہ سے انکو [[حیاتی مکثورات]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[طبی]] اعتبار سے یہ جانداروں کے جسم میں [[توانائی]] ذخیرہ کرنے کا سب سے اھم زریعہ تسلیم کیۓ جاتے ہیں۔ یہ سالمات کبیر یا میکرو مالیکیولز اصل میں بہت سے چھوٹے سالمات یا [[سالمۂ خرد|مائکرو مالیکیولز]] سے ملکر بنے ہوتے ہیں اسی وجہ سے اس قسم کی شکر کو [[کثیر سکراد|کثیر سکراد (polysaccharides)]] کہا جاتا ہے جو کہ [[امائلوز]] اور [[امائلو پیکٹن]] کی ایک طویل زنجیر کی سی شکل پر بنے ہوۓ ہوتے ہیں۔