"نظریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
 
جدید تناظر میں نظریہ اور ممارست میں تمیز ایسی ہی ہے جیسے نظریاتی [[سائنس]] اور [[طرزیات]] یا [[اطلاقی علم|اطلاقی سائنس]] میں۔ [[modern science|جدید علم]] میں "نظریہ" یا "سائنسی نظریہ" حوالہ ہے [[empirical|تجریبی]] مظاہر کی تجویز کردہ وجوہاتی [[explanation|وضاحت]] کی طرف، جو [[اسلوب علم|سائنسی طریقہ]] کے مطابق ہو۔ یہ نظریات اس طرح شرح کیے جاتے ہیں کہ اس میدان کا کوئی سائنسدان انہیں سمجھنے، [[verify|پرکھنے]] اور اعتراض (یا [[falsification|جھٹلانے]]) کرنے کے قابل ہو سکے۔
(اگر نظریہ آپ کو متاثر کر رہا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ میں سیکھنے کی صلاحیت موجود ہے اور آپکی فکری تعمیر جاری ہے,اگر ماحول آپ پر اثر انداز ہو رہا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ نظریاتی طور پر ابھی کمزور ہیں۔اگر آپ ماحول کا اثر قبول کرینگے تو آپ کی شخصیت مسخ ہوکر رہ جائیگی، ماحول کا اثر عارضی ہوتا ہے، ہر نیا ماحول آپ پر نت نئے اثرات مرتب کرنا شروع کردیگا اور آپ کہیں کے نہیں رہینگے.نظریہ زیادہ کچھ نہیں کرتا بس دو ہی کام کرتا ہے، ایک یہ کہ آپ کو مقصدِ حیات دیدیتا ہے، دوسرا یہ کہ آپ کو موت کے خوف سے آزاد کردیتا ہے !Riayatullah Farooqi)