"ملر کا طریقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ملر کا طریقہ سونے کی ریفائننگ کا ایک صنعتی طریقہ ہے جس کی مدد سے خالص سونا کیمیائی طریقے س...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
سونے میں سے بجلی گزار کر ریفائننگ کرنے کے طریقے کو Wohlwill کا طریقہ کہتے ہیں۔ اس طریقے سے سونا %99.999 تک خالص ہو جاتا ہے مگر یہ طریقہ بڑے پیمانے پر انجام دیا جا سکتا ہے اور نسبتاً مہنگا ہوتا ہے۔
 
==مزید دیکھیئے==
* [[پارکیز کا طریقہ]]
* [[مونڈ کا طریقہ]]
* [[اوسوالڈ کا طریقہ]]
* [[دھاتوں کا حصول]]