"جیانگشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جیانگشی''' (Jiangxi) (چینی: 江西؛ [[پنین]]: {{Audio|zh-Jiangxi.ogg|Jiāngxī|help=no}}) [[عوامی جمہوریہ چین]] کا ایک [[چین کے صوبے|صوبہ]] ہے جو کہ [[مشرقی چین]] میں واقع ہے۔ اسکی سرحد [[شمال]] میں [[انہوئی]]، شمال مشرق میں [[ژجیانگ]], [[مشرق]] میں [[فوجیان]]، [[جنوب]] میں [[گوانگڈونگ]]، [[مغرب-سمت|مغرب]] میں [[ہونان]] اور شمال مغرب میں [[ہوبئی]] سے ملتی ہے۔ <ref>{{cite web|url=http://www.ctoptravel.com/jiangxi/jiangxi-details/jiangxi-location.html |title=www.ctoptravel.com |publisher=www.ctoptravel.com |date= |accessdate=2012-12-24}}</ref>