"ابراہیمی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 66 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q47280 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ابراہیمی ادیان''' یا '''ابراہیمی مذاہب''' وہ مذاہب یا ادیان جن کا خصوصاً [[نبی]] ابراہیم سے تعلق ہے اور ان مذہبوں میں [[اللہ]] کو سب سے اعلٰی ذات اور طاقت مانا جاتا ہے۔ان تمام ادیان میں [[ابراہیم]] کو سب اہم شخصیت سمجھتے ہیں اور یہ تمام ابراہیم کو محض خدا کا برگزیدہ نبی اور رسول مانتے ہیں اور اندرونی طور پر یہ تمام ادیان اپنے آپ کو موحد (یعنی ایک خدا کے مانے والے ) کہتے ہیں۔ ان مذہبوں میں [[اسلام]] [[عیسائیت]] اور [[یہودیت]] شامل ہیں تاہم [[بہائی مت]] اور دیگر چھوٹے مذاہب بھی ان میں شمار کی جاتی ہے۔
ابراہیمی ادیان یا '''ابراہیمی مذاہب''' وہ ادیان ہیں جن کے پیروکار کا کہنا ہے کہ دینی قوم کی بنیاد نبی [[ابراہیم (ضد ابہام)|ابراہیم]] نے رکھی ہےـ [[یہودیت]]، [[عیسائیت]] اور [[اسلام]] ابراہیمی ادیان کہلاتے ہیں ـ یہودیت کے مطابق [[بنی اسرائیل]] ابراہیم کی وہ اولاد ہے جس کا وعدہ اللہ تعلی نے [[توریت|تورات]] میں ابراہیم سے کیا تھاـ اسی طرز پر، عیسائیت نبی [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسی]] کو ابراہیم کے وارثوں میں شامل کرتی ہےـ اسلام کے مطابق، مسلمان امت [[اسماعیل علیہ السلام|اسماعیل]] بن ابراہیم کی اولاد ہیں ـ
== اہم ادیان ==
 
=== اسلام ===
ان سب ادیان کے اہم عناصر کا آپس میں گہرہ رشتہ ہےـ
{{اسلام}}
ابراہیمی ادیان وہ ادیان ہیں جن کے پیروکار کا کہنا ہے کہ دینی قوم کی بنیاد نبی [[ابراہیم (ضد ابہام)|ابراہیم]] نے رکھی ہےـ [[یہودیت]]، [[عیسائیت]] اور [[اسلام]] ابراہیمی ادیان کہلاتے ہیں ـ یہودیت کے مطابق [[بنی اسرائیل]] ابراہیم کی وہ اولاد ہے جس کا وعدہ اللہ تعلی نے [[توریت|تورات]] میں ابراہیم سے کیا تھاـ اسی طرز پر، عیسائیت نبی [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسی]] کو ابراہیم کے وارثوں میں شامل کرتی ہےـ اسلام کے مطابق، مسلمان امت [[اسماعیل علیہ السلام|اسماعیل]] بن ابراہیم کی اولاد ہیں ـ
 
ان سب ادیان کے اہم عناصر کا آپس میں گہرہ رشتہ ہےـ
<br />
′′′ابراھیمی مذاھب′′′ وہ ہوتے ہیں جن کا تعلقِ بنیاد [[ابراھیم]]ؑ سے ہوتا ہے۔ان مذاھب میں [[اسلام]]،[[عیسائت]]،[[یھودیت]] ،[[بہائی مت]] وغیرہ شامل ہیں۔یہ مذاھب [[توحید]]ی مذاھب ہے اور سب [[اللہ]] کو مانتے ہیں مگر کتابوں اور پیغمبروں پر [[متفرق]] ہیں۔اسلامی [[معطیت]] میں ان میں سے کچھ مذاھبوں کو [[اھل کتاب]] بھی کہا جاتا ،وہ اسلئے کہ انکو پہلے کتابیں ([[تورات]]،وغیرہ ) دی گئے تھے۔
== اسلام ==
اسلام ایک توحیدی (monotheistic) اور ابراھیمی مذہب ہے جو کہ اللہ کی طرف سے آخری رسول و نبی ، محمدؐ کے ذریعے انسانوں تک پہنچائی گئی آخري الہامي کتاب (قرآن مجيد) کی تعلیمات پر قائم ہے۔ یعنی دنیاوی اعتبار سے بھی اور دینی اعتبار سے بھی اسلام (اور مسلم نظریۓ کے مطابق گذشتہ ادیان کی اصلاح) کا آغاز، 610ء تا 632ء تک 23 سال پر محیط عرصے میں محمد پر اللہ کی طرف سے اترنے والے الہام (قرآن) سے ہوتا ہے۔ قرآن عربی زبان میں نازل ہوا (برائے وجہ : اللسان القرآن)[1] اور اسی زبان میں دنیا کی کل آبادی کا کوئی 24% حصہ یعنی لگ بھگ 1.6 تا 1.8 ارب افراد[2] اس کو پڑھتے ہیں؛ ان میں (مختلف ذرائع کے مطابق) قریباً 20 تا 30 کروڑ ہی وہ ہیں جن کی مادری زبان عربی ہے جبکہ 70 تا 80 کروڑ ، غیر عرب یا عجمی[3] ہیں جن کی مادری زبان عربی کے سوا کوئی اور ہوتی ہے۔ متعدد شخصی ماخذ سے اپنی موجودہ شکل میں آنے والی دیگر الہامی کتابوں کے برعکس ، بوسیلۂ وحی ، فردِ واحد (محمد) کے منہ سے ادا ہوکر لکھی جانے والی کتاب اور اس کتاب پر عمل پیرا ہونے کی راہنمائی فراھم کرنے والی شریعت[1] ہی دو ایسے وسائل ہیں جن کو اسلام کی معلومات کا منبع قرار دیا جاتا ہے۔
=== عیسائیت ===
{{عیسائیت}}
=== یہودیت ===
{{یہودیت}}
 
[[یہودیت|دیکھیۓ یھودیت کا ارت]]