"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے AWB
سطر 3:
صحابی ۔ نام اسعد ، کنیت ابوامامہ قبیلہ[[ بنو خزرج]] کے خاندان نجار سے تھے۔ عقبہ اولیٰ میں دیگر افراد کے ساتھ مسلمان ہوئے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں [[بنو نجار]] کا نقیب مقرر کیا تھا۔ حرہ بن بیاضیہ میں سب سے پہلے انھوں نے چالیس اشخاص کو اکھٹا کرکے جمعے کی نماز پڑھائی ۔ مصعب بن عمیر جب مبلغ بن کر [[مدینہ]] گئے تو ان ہی کے ہاں ٹھہرے ۔ جس جگہ [[مسجد نبوی]] تعمیر کی گئی، وہ زمین ان ہی کی ملکیت تھی۔ عمارت ابھی زیر تعمیر ہی تھی کہ ان کا انتقال ہوگیا۔ ہجرت کے بعد رسول اللہ نے سب پہلی نمازہ جنازہ انھی کی پڑھی۔
 
[[Categoryزمرہ:صحابی]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[Category:سوانح حیات]]