"تثلیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م امین اکبر (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس ؛ Tahir mq کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل)
سطر 1:
[[ملف:Shield-Trinity-Scutum-Fidei-English.svg|تصغیر|ایک گراف جو عیسائیوں کا بیان کردہ تثلیت ظاہر کرتا ہے]]
'''تثلیت''' یا '''تثلیث'''(انگریزیانگریذی:[https://en.wikipedia.org/wiki/Trinity trinity] ) عیسائیت کا اہم جز ہے۔ لفظاس تثلیتکے بائبلمطابق میںعیسائی استعمالسمجھتے نہیںہیں ہواکہ ہے۔تثلیتخدا کاتین مطلب ہے ”ایکاشکال میں تین”ہے اورجوکہ ”تین[[اللہ]] میں[[جبرائیل ایک“۔]] عیسائی خدااور کو[[عیسٰی]] ایکہیں ہیاور مانتے میںیہ مگرتینوں ایک ہیں میںحالانکہ تیندیگر ہستیوںابراہیمی کومذاہب شاملخصوصاً کرتے[[اسلام]] ہیں۔اور [[یہودیت]] اس عقیدے کوکا ایک لفظ میں سمونے کےسخت لیےمخالفت عیسائیت کے اولین علماء نے لفظ تثلیت استعمالکرتے کیا۔ہیںْ
جن تین ہستیوں کو اس ایک میں شامل کیا جاتا ہے وہ اس طرح ہیں۔
*[[خدا]]
*[[عیسیٰ]]
*[[روح القدس]]
ان تینوں کو ایک اور ایک کو تین ثابت کرنے کے لیے عیسائی علماءجو حوالے دیتے ہیں اس میں بائبل کے بہت سی آیتیں شامل ہیںَ۔ جیسے [[بائبل]] کی [[کتاب پیدائش]] باب 1 کی آیت 1 تا 3۔
(1) '''خُدا''' نے اِبتدا میں زمِین و آسمان کو پَیدا کیا۔<br />
(2) اور زمِین ویران اور سُنسان تھی اور گہراؤ کے اُوپر اندھیرا تھا اور '''خُدا کی رُوح''' پانی کی سطح پر جُنبِش کرتی تھی۔<br />
(3) اور خُدا نے کہا(یعنی کلام کیا) روشنی ہوجا اور روشنی ہوگئی۔<ref>[http://wikisource.org/wiki/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8_%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4:_%D8%A8%D8%A7%D8%A8_%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1_1 کتاب پیدائش: باب نمبر 1
]</ref><br />
تیسری آیت میں یہاں کلام کرنے سے مراد خدا کا مجسم ہو جانا لیا گیا ہے جسے عیسائی حضرات حضرت عیسیٰ مراد لیتے ہیں۔
اس کے علاوہ یوحنا کی کتاب جو انہوں نے الہام کے زیر اثر لکھی کے باب 1 کی آیت 1 تا3 میں درج ہے کہ خدا نے کہا ہو جا اور سب چیزیں اس کے وسیلہ سے وجود میں آئی۔ توریت میں پیدائش کی کتاب کے پہلے باب کی پہلی آیت میں جس خدا کا ذکر ہے وہ انجیل میں آکر عیسائیوں کے روحانی باپ کے درجے پر فائز ہو گیا ہے، دوسری آیت میں جس روح کے پانی پر جنبش کرنے کا ذکر ہے وہ انجیل میں پاک روح یعنی روح القدس ہے۔
 
==حوالہ جات==
<references/>
 
[[زمرہ:تثلیثیت]]