"پرتھوی راج چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م آٹو وکی براؤزر کے ذریعے زمرہ جات کی تصحیح۔ تفاصیل کیلیے دیوان عام دیکھیے
سطر 1:
[[دہلی]] اور [[اجمیر]] کا آخری ہندو راجا جو رائے پتھورا کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے شمالی ہندوستان میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ راجپوت حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ وہ جے چند والئی قنوج کی لڑکی [[سنجوگتا]] کو زبردستی سوئمبر سے اٹھا لایا تھا۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہوگئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔ لیکن 1192ء میں [[سلطان محمد غوری]] نے اُسے شکست کے دے کر قتل کر دیا۔ اس کی درباری شاعر [[چاند بروئی]] نے اس کی زندگی کے حالات ایک کتاب [[چاند رہسہ]] میں لکھے ہیں۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[Category:سوانح حیات]]
[[Categoryزمرہ:تاریخ ہندوستان]]
 
[[de:Prithviraj III. Chauhan]]