"کولون (علاقہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,928 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(روبالہ:تخلیق مضامین شہر بدرخواست صارف:محمد شعیب (وپ:شہر) (3.3))
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
|year=38 BC
}}
{|table id="toc" style="margin:0;background:#ccccff";width:130%" align="left" cellpadding="1"
| style="background:#dc2b19" align="center" width="130px" colspan=2 |'''<font size="+1" color=white>کولون (وفاقی جمہوریہ جرمنی)<font>'''
|-
| style="background:#ffea00" align="center" width="130px" colspan=2 |'''<font size="2" color=dc2b19>مقامی نام: Köln<font>'''
|-
|- align="center"
|-style="margin:0;background:#d8e2ef";width:100%" align="center" cellpadding="2"
|-
ملک =وفاقی جمہوریہ جرمنی
|-
| رقبہ =405.15 مربع کلو میٹر
|-
| آبادی =1,007,119 بمطابق 31 دسمبر2010ء
|-
| قائم شدہ: 38 ق م
|-
| منطقہ وقت = معیاری عالمی وقت +1
|-
| رمز ڈاک = 51149-50441
|-
| رمز بعید تکلم =0221, 02203
|-
| ویب سائٹ: www.stadt-koeln.de
|}
 
'''کلن (علاقہ)''' ( [[جرمنی]]: Cologne) [[جرمنی]] کا ایک [[سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر]]، [[شہر]] اور [[ہینسیٹک شہر]] جو [[Cologne]] میں واقع ہے۔
 
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Cologne&redirect=no&oldid=598574596 |title =Cologne|date = }}</ref>
کولون وفاقی جمہوریہ [[جرمنی]] کا ([[برلن]]، [[ہیمبرگ]] اور [[میونخ]] کے بعد) چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے رائن]] کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "[[کولون یونیورسٹی]]" [[یورپ]] کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ کولون کو آرٹ کا ایک مرکز شمار کیا جاتا ہے جسمیں 30 سے زائد [[متحف|عجائب گھر]]اور سینکڑوں آرٹ گیلریاں قائم ہیں۔ [[کولون کا تجارتی میلہ]] بہت سے تجارتی شوز کی میزبانی کرتا ہے۔
 
== تفصیلات==
== جڑواں شہر ==
شہر کلن (علاقہ) کے جڑواں شہر [[Liverpool]]، [[Esch-sur-Alzette]]، [[لیل]]، [[Liège]]، [[راٹرڈیم]]، [[ٹیورن]]، [[کیوٹو]]، [[تونس شہر]]، [[Turku]]، [[Neukölln]]، [[Cluj-Napoca]]، [[تل ابیب]]، [[برشلونہ]]، [[بیجنگ]]، [[تھیسالونیکی]]، [[Cork]]، [[Corinto]]، [[انڈیاناپولس]]، [[وولگو گراد]]، [[Treptow-Köpenick]]، [[کاتوویتس]]، [[بیت اللحم]]، [[استنبول]] اور [[ریو دے جینیرو]] ہیں۔
کولون وفاقی جمہوریہ [[جرمنی]] کا ([[برلن]]، [[ہیمبرگ]] اور [[میونخ]] کے بعد) چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے رائن]] کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "[[کولون یونیورسٹی]]" [[یورپ]] کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ کولون کو آرٹ کا ایک مرکز شمار کیا جاتا ہے جسمیں 30 سے زائد [[متحف|عجائب گھر]]اور سینکڑوں آرٹ گیلریاں قائم ہیں۔ [[کولون کا تجارتی میلہ]] بہت سے تجارتی شوز کی میزبانی کرتا ہے۔
 
== اضلاع ==
کولون کے نو (9) اضلاع ہیں اور شہر کو دیگر 85 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
 
== مقامی حکومت ==
کولون کی شہری انتظامیہ ایک رئیس بلدیہ یا میئر اور تین نائب رئیساء یا ڈپٹی میئرز اور منتخب بلدیاتی نما ئندوں یا کونسلرز پر مشتمل ہوتی ہے۔ ان کونسلرز کی معیاد مدت 5 سال جبکہ رئیس بلدیہ یا میئر کی معیاد مدت 6 سال ہے۔ کولون کے موجودہ رئیس شہر کا تعلق "[[جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی|سوشل ڈیموکریٹک پارٹی]]" سے ہے۔
 
== آب و ہوا ==
کولون کا شمار وفاقی جمہوریہ جرمنی کر گرم شہروں میں ہوتا ہے۔
 
== سیاحت ==
کولون کو سیاحتی اعتبار سے دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے۔ اس شہر میں بے شمار عجائب گھر، آرٹ گیلریاں، ریستوران و سرائے، شراب خانے اور سیر و سیاحت کی بے شمار جگہیں واقع ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[جرمنی]]
* [[ فہرست جرمنی کے شہر]]
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Kdom.jpg|<!--[[Cologne Cathedral]]-->
File:Köln - Groß St. Martin vom Dom.jpg|<!--[[Great St. Martin Church]]-->
File:Severeinskirche aus Severinstorburg 2009.jpg|<!--[[Basilica of St. Severin]]-->
File:Koeln mariae himmelfahrt 001.jpg|<!--Church of the Assumption-->
File:Trinitatiskirche Koeln2007.jpg|<!--Holy Trinity Church-->
</gallery>
 
== بیرونی روابط ==
<small>
* [http://www.stadt-koeln.de/ کولون کی مقامی حکومت کی ویب سائٹ]
 
== حوالہ جات==
{{Commons category|{{PAGENAME}}}}
 
{{حوالہ جات}}
{{متعدد ابواب|جرمنی|جغرافیہ}}
[[زمرہ:کیتھولک مقامات زیارت]]
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:دریائے رائن کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:جرمنی]]
[[زمرہ:جرمنی کے شہر]]
[[زمرہ:یورپ کے شہر]]
[[زمرہ:شہر]]