"کولون (علاقہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

697 بائٹ کا ازالہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
== جڑواں شہر ==
شہر کلن (علاقہ) کے جڑواں شہر [[Liverpool]]، [[Esch-sur-Alzette]]، [[لیل]]، [[Liège]]، [[راٹرڈیم]]، [[ٹیورن]]، [[کیوٹو]]، [[تونس شہر]]، [[Turku]]، [[Neukölln]]، [[Cluj-Napoca]]، [[تل ابیب]]، [[برشلونہ]]، [[بیجنگ]]، [[تھیسالونیکی]]، [[Cork]]، [[Corinto]]، [[انڈیاناپولس]]، [[وولگو گراد]]، [[Treptow-Köpenick]]، [[کاتوویتس]]، [[بیت اللحم]]، [[استنبول]] اور [[ریو دے جینیرو]] ہیں۔
کولون وفاقی جمہوریہ [[جرمنی]] کا ([[برلن]]، [[ہیمبرگ]] اور [[میونخ]] کے بعد) چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے رائن]] کے دونوں اطراف میں آباد ہے۔ کولون میں واقع "[[کولون یونیورسٹی]]" [[یورپ]] کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔ کولون کو آرٹ کا ایک مرکز شمار کیا جاتا ہے جسمیں 30 سے زائد [[متحف|عجائب گھر]]اور سینکڑوں آرٹ گیلریاں قائم ہیں۔ [[کولون کا تجارتی میلہ]] بہت سے تجارتی شوز کی میزبانی کرتا ہے۔
 
== اضلاع ==